اسلام علیکم:
الحمداللہ ہم اپنی ورکشاپ
/Internship CCP-4 کا آغاز کر رہے ہیں۔ جو 7 اپریل 2021 سے شروع ہو رہی ہے۔ اس ورکشاپ کے تحت 160 سائیکالوجسٹس کو ٹریننگ دی ان سائیکالوجسٹس کے توسط سے 4000 سے زائد دنیا بھر سے کلائینٹس ڈیل کیئے۔ یہ ورکشاپ آن لائن اور In person دونوں صورتوں میں مہیا کی جاتی ہے۔ آن لائن آپ دنیا بھر سے Join کر سکتے ہیں جبکہ In perosn آپ اسلام آباد میں ہمیں Join کر سکتے ہیں۔ آپ لوگوں کے بھر پور تعاون سے ہم اپنے کلینک کا افتتاح بھی کر رہے ہیں آپ کو افتتاحی تقریب میں آنے کی دعوت دیتا ہوں تا کہ مزید سروسز کے بارے میں جان سکیں۔ البتہ جو لوگ نہ آ سکیں گے وہ آن لائن لائیو Activities دیکھ سکیں گے۔ اس کے علاوہ CCP-3 کی Certificate Ceremony بھی ہم افتتاح کے دن ہی کریں گے۔ وہ افراد جو ہماری ورکشاپ کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ یہ Demo ضرور دیکھیں اور کوئی سوال ہو تو واٹس ایپ
کر دیں اگر کوئی سوال نہیں تو دیئے گئے لنک پر رجسٹرڈ ہو جائیںFor CCP-4 https://forms.gle/tXi2HDiyowLVvDq17 For Attending inouguration ceremony https://forms.gle/sRsNAvAPMDbSkNQVAWhatsapp: 03000945066